بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ایشیا کپ جیت لیا

بھارت کی جانب سے تلک ورما 69 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے، حارث روف پاکستان کے مہنگے ترین باولر ثابت ہوئے

تجویز کردہ

متعلقہ سٹوریز