دورہ امریکا مکمل کرنے کے بعد بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستان کا سفارتی وفد لندن پہنچ گیا
سفارتی وفد برطانیہ میں اعلیٰ سطح کی ملاقاتیں کرے گا
معرکۂ حق اس حقیقت کی روشن دلیل ہے کہ پاکستانی قوم امن پسند ہے ، وزیراعظم کا پیغام
پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر قوم اور مسلح افواج کو خراجِ تحسین
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارکی سافا عہدیداران سے سائیڈلائن ملاقات
ایران امریکہ مذاکرات اسلام آباد میں متوقع، حکومت کا اداروں کو تیاریاں مکمل کرنے کا عندیہ
معرکہ حق کے بعد ایک نیا پاکستان دنیا کے سامنے آیا، طارق فضل چوہدری
معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل، شہر شہر جشن کا سماں، ملک بھر میں ریلیوں اور تقاریب کا انعقاد
پاکستان نے بنگلہ دیش کیخلاف 179 رنز بنا لیئے، ایک کھلاڑی آوٹ، 234 رنز کا خسارہ باقی
پی ٹی آئی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوامی استحصال قرار دے دیا
سفارتی وفد برطانیہ میں اعلیٰ سطح کی ملاقاتیں کرے گا
ڈرائیورکو نیند آنے کے باعث حادثہ پیش آیا،، ریسکیو
مختلف شہروں میں عیدالاضحیٰ کا دوسرا دن بھی مذہبی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
اجتماعی زیادتی کیس میں ملوث ہلاک ملزمان کی تعداد تین ہو گئی
جاں بحق ہوئے والوں میں دوبھائی،ایک 7 برس کا بچہ شامل ہیں، ریسکیو حکام
دوپہر پنجاب کے میدانی اضلاع میں تیز اورگرد آلود ہوائیں چلنےکا امکان ہے
آصف زرداری سے ایوانِ صدر میں مختلف ممالک کے سفیروں نے بھی ملاقات کی
سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی بابر صاحب دین خود فیلڈ میں موجود رہے
سیکیورٹی کیلئے قائم ایف سی مورچہ کو خالی کرا لیا گیا ہے
پاکستان امن کا خواہاں ہے اور بھارت سے تمام معاملات پر بات چیت کیلئے تیار ہیں، سربراہ پارلیمانی وفد
گرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے
دوطرفہ تعلقات اور کثیرالجہتی تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر تبادلہ خیال
یہ ملک ہمارا ہے، اس کی ایک ایک انچ کی حفاظت کریں گے، کرنل وسیم
سندھ کا بجٹ 13 جون کو پیش کیا جائے گا، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ
زلزلے کے جھٹکوں سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا
جسٹس عائشہ ملک نے جسٹس منصور علی شاہ سے حلف لیا
معرکہ حق کے شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر
بھارت کے ساتھ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب امور پر بامعنی مذاکرات کیلئے تیار ہیں،وزیراعظم
بیٹا بہت فرمانبردار تھا، مجھے ذرہ سی تکلیف ہوتی تو فوراً حاضر ہوجاتا، والدہ نائیک توقیر عباس شہید
بھارت کو بلوچستان میں دہشت گردوں کی پشت پناہی چھوڑنی ہوگی، چیئرمین پیپلزپارٹی
چناب میں اتنا پانی نہیں آرہا جتنا ہونا چاہیے، وزیردفاع خواجہ آصف
فائرنگ سے 5 راہگیر اور کانسٹیبل حمزہ زخمی ہوگئے، پولیس
تجارت پربات کرنے پر دونوں ممالک نے جنگ روک دی،امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کا انکشاف
سیاسی معاملات سے قبل پی ٹی آئی عوامی مسائل پر توجہ دے،مشیر وزیراعظم
مقتولین مویشی فروخت کرنے کے بعد گھر واپس جارہے تھے،پولیس