وزیراعظم شہباز شریف کاکویت کےولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، حملوں میں جانی نقصان پر اظہار افسوس
کویت کی قیادت اورعوام کے ساتھ پاکستان کی یکجہتی اورحمایت کااعادہ
پاکستان میں 3 سال کے دوران بجلی 155 فیصد مہنگی ہونے کا انکشاف
ایران نے امریکا کے ساتھ جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی
پاکستان اور ترکیہ کے آئینی سفرالگ الگ مگرقومی اقدار اورآئین کی بالادستی سے وابستگی رکھتے ہیں، چیف جسٹس
ایران جنگ رکوانے کیلئے پاکستانی فریم ورک کی اطلاعات پر ترجمان دفترخارجہ کا ردعمل آگیا
ایران نے حیفا میں اسرائیلی طیاروں کو ایندھن فراہم کرنے والی ریفائنری کو تباہ کردیا
یونیورسٹی پر بنکر بسٹر بم گرانا ٹرمپ کی جاہلیت اور پاگل پن کا اظہارہے، ایرانی نائب صدر
مشرق وسطی ٰجنگ، ٹیکسٹائل برآمدات میں 6.64 فیصد کمی ریکارڈ
پنجاب میں رواں برس کے 3 ماہ کے دوران 38 ہزارسےزائد افراد آوارہ کتوں کا نشانہ بن گئے
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے انٹیلی جنس سربراہ امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید
کویت کی قیادت اورعوام کے ساتھ پاکستان کی یکجہتی اورحمایت کااعادہ
پاکستان غضبُ للحق کے خاتمے پر کسی جلد بازی کا مظاہرہ نہیں کرے گا، دہشت گردوں کےسہولت کاروں اورمعاونین کو اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے
برآمدات بڑھانے اور درآمدی انحصارکم کرنے کی حکمت عملی پرکام جاری ہے، وزیرخزانہ
ملاقات میں ملکی اور عالمی امور پر گفتگو، آئندہ کے روڈمیپ کا بھی جائزہ لیا گیا
ایران سےیکم اور2مارچ تک مجموعی طورپر 183 طلبا پاکستان پہنچ گئے
آپریشن کے دوران 31 چیک پوسٹوں پر قبضہ،188 ٹینک اور بکتربند گاڑیاں تباہ : عطا تارڑ
سائبر حملوں سے اکاؤنٹ ٹیک اوور ہوسکتے، سرکاری پورٹلز اور میڈیا اکاؤنٹس ہائی جیک کر کے جعلی معلومات پھیلائی جا سکتی ہیں
دونوں رہنماؤں کا قریبی رابطے میں رہنے اور امن کیلئے سفارتی اقدامات کی حمایت جاری رکھنے پر اتفاق
اس طرح کےنقصان کےگہرےجذباتی،سیاسی اورقومی اثرات ہیں، نوازشریف
ایران کو اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کا حق ہے، چین مسئلے کے حل کیلئے تعمیری کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے: وانگ ژی
کمیٹی اپنی تفصیلی انکوائری رپورٹ اور سفارشات چانسلر کو پیش کرے گی
گھریلو سلنڈر 2 روپے52 پیسے سستا، قیمت 2664 روپے 88 پیسے مقرر
پاسداران نقلاب کا نیتن یاہو کے دفتر پر حملے کا دعویٰ
ہماری بہادر افواج نے معرکۂ حق میں بھارتی حملے کو تاریخی تذویراتی فتح میں بدل دیا: آصف زرداری
جولائی تا فروری مہنگائی کی اوسط شرح 5.46 فیصد رہی
تمام سرکاری اور نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے
بانی پی ٹی آئی کو آنکھ کے علاج کیلئے شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کی استدعا
عبدالعلیم خان سے گڈز ٹرانسپورٹرز اونرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
امریکا اور اسرائیل نے 131 ایرانی شہروں پرحملے کیے، ہلال احمر
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 133 ڈالر مہنگا ہوکر 5411 ڈالر کا ہو گیا
واٹس ایپ ہیکنگ کے معاملے پر پی ٹی اے اور میٹا کے مذاکرات کامیاب
سرکاری حج اسکیم کے عازمین کو 468 پروازوں کے ذریعے حجاز مقدس لے جایا جائے گا
ورچوئل مذاکرات میں شیڈول کے مطابق ہی میٹنگز ہوں گی، ذرائع وزارت خزانہ
مجموعی طور پر3 روز میں مشرقِ وسطیٰ کیلئے 3سو سے زائد پروازیں منسوخ کی جاچکی ہیں
کریش کرجانے کے باعث مارکیٹ میں کاروبار ایک گھنٹے کیلئے روکنا پڑا