یمنیٰ زیدی کی بھارتی گانے پر رقص کی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے
اس سے قبل فلم ’نایاب‘ کے گانے پر یمنی کی رقص کرتے ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی
اس سے قبل فلم ’نایاب‘ کے گانے پر یمنی کی رقص کرتے ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی
سلطان محمد فاتح کی زندگی پر مبنی اس سیریز میں مشہور اداکار Serkan Çayoğlu سلطان محمد فاتح کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
پنکج ادھاس کے انتقال کی تصدیق ان کی بیٹی کی جانب سے کی گئی
موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد نے آرٹسٹ کو فائرنگ کا نشانہ بنایا
لاڑکانہ میں پیدا ہونے والے شاہانی نے سنیما تھیوریسٹ کے طور پر بھی پہچان بنائی
یہ ایک شعوری فیصلہ ہے کیونکہ میں کچھ مختلف کرنا چاہتی تھی، اداکارہ
سوشانت سنگھ جون 2020 میں اپنے گھر میں مردہ پائے گئے تھے
اے آئی نے ویرات کوہلی کے بچوں ’وامیکا‘ اور ’اکائے‘ کی تصویریں بھی بنا ڈالیں
ممبئی ہائیکورٹ نے اداکارہ ، انکے بھائی اور والد کیخلاف جاری ایل او سی منسوخ کردیا
تانیہ گزشتہ ڈیڑھ سے دو سالوں سے فیشن ڈیزائننگ اور ماڈلنگ کر رہی تھی
شادی میں قریبی دوستوں اور دیگر مشہور شخصیات کی شرکت
پی ایس ایل میچ دیکھنے جانے والی اداکارہ ثںاء جاوید کو دیکھ کر شائقین کرکٹ نے ثانیہ مرزا کے نعرے لگانا شروع کر دیئے
فرحان اختر نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے خوش آمدید کہا
رتوراج ’ بدری ناتھ کی دلہنیا ‘ میں ورون دھون کے ساتھ بھی نظر آئے تھے
سلمان خان کے ساتھ ان کے اہل خانہ کی بھی سیکیورٹی بڑھا دی گئی
سہانی بھٹناگر نے’دنگل‘ میں عامر کی بیٹی ببیتا کماری کے بچپن کا کردار ادا کیا تھا
کنگ خان نے آریان کے برانڈ کے لیے میوزک بھی بنایا ہے، رپورٹس
اداکارہ نے انسٹا سٹوری کے ذریعے مداحوں سے خیریت کی اطلاع دی
کویتا نے ’اڑان‘ اور ’آئی پی ایس ڈائریز‘ سے شہرت حاصل کی تھی
نہیں چاہتا میرا بیٹا پاکستانی شوبز انڈسٹری کا حصہ بنے، یاسر حسین
’دی بی کیپر‘ نے ریلیز کے 5 ہفتوں میں 57 ملین ڈالر کا بزنس کیا
شعیب ملک اور ثناء جاوید نے ایک ماہ قبل شادی کا اعلان کیا تھا
عمران خان کی جیل رہائی پرپاکستان آوں گی اور عمرہ ادا کروں گی،راکھی
جیا بچن اور ان کے شوہر امیتابھ بچن کے مشترکہ اثاثوں کی تعداد 1578 کروڑ روپے سے زائد ہے
آپ سب میرے اپنے ہیں، کبھی غیر نہیں سمجھا، لیجنڈری اداکار