وفاقی تعلیمی اداروں میں 16 سے 31 مارچ تک تعطیلات کا اعلان
تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ حکومتی کفایت شعاری اور ایندھن بچت مہم کے تحت کیا گیا
ایران کی آبنائے ہرمز کے بعد آبنائے باب المندب میں بھی جہازوں کی آمدورفت بند کرنے کی دھمکی
اوپیک ممالک نے تیل کی پیداوار بڑھانے کا اعلان کردیا
ایرانی ایئر ڈیفنس اکیڈمی کے کمانڈر مسعود زارے امریکی حملے میں شہید
لگتا ہے کل تک ایران کے ساتھ معاہدہ کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے، امریکی صدر
آپریشن غضب للحق جاری، ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 796 ہوگئی، 44 چوکیوں پر قبضہ کرلیا گیا
پاکستان مخالف بیانیے کو تقویت دینے والے عناصر کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
خیبرپختونخوا کا این ایف سی شیئر دیگر صوبوں میں تقسیم کیا جا رہا ہے، سہیل آفریدی
ریسکیو مشن کے دوران امریکا کے 2 طیارے، 2 ہیلی کاپٹر، کئی ڈرونز تباہ کردیئے،ایران
ملک بھر میں کل سے بارشوں کے نئے سلسلے کے آغاز کی پیش گوئی
تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ حکومتی کفایت شعاری اور ایندھن بچت مہم کے تحت کیا گیا
دونوں رہنماؤں نے موجودہ حالات میں باہمی رابطے اور سفارتی تعاون جاری رکھنے پر زور دیا
اسرائیل فوری،مکمل اور غیر مشروط طور پر لبنان سے اپنی افواج واپس بلائے، پاکستان
سعودی کابینہ کا اپنی سلامتی اور خودمختاری کیلئے ضروری اقدامات اٹھانے کا اعلان
صورت حال پر نظر رکھنے کیلئے اسحاق ڈار کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم، سرکاری دفاتر ہفتے میں 4 دن کھلیں گے
دونوں رہنماؤں کا دوطرفہ تعاون مزید گہرا کرنے کا عزم کا اظہار، قریبی رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق
ایف بی آرنے 50 فیصد ملازمین کو ورک فرام ہوم کی اجازت دیدی ہے
پاک ایران تعلقات مشترکہ عقیدے، تاریخ، ثقافت اور زبان پر مبنی ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
ایران نے آبنائے ہرمز سے تیل کی آمدورفت روکی تو اسے سخت جواب دیں گے: امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ
پی ایس ایل سیزن 11 میں 44 میچز کھیلے جائیں گے ، ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہوگا
قومی اسمبلی نےابھی تک ایران کیخلاف جارحیت پرکوئی قرارداد پاس نہیں کی،محمود اچکزئی
ادویات کی عالمی سپلائی میں ممکنہ تعطل کے پیش نظر ڈریپ کی ایڈوائزری جاری
فروری میں یو اے ای میں مقیم پاکستانی سب سے زیادہ 70 کروڑ ڈالر بھیج کر پہلے نمبر پر رہے
توانائی کی تنصیبات پر حملے ایک خطرناک مثال قائم کرتے ہیں، ترجمان قطری دفتر خارجہ
گزشتہ روز صدر ٹرمپ اور صدر پیوٹن نے ٹیلی فون پر بات کی تھی، بلومبرگ
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ تیس دن ہوجائے گا، انڈسٹری ذرائع
یورپی ممالک کی طرف سے تعاون کی خواہش ظاہر ہونا ضروری ہے، ولادیمیر پیوٹن
موجودہ صورتحال حج فلائٹس شیڈول کا جائزہ لیا جا رہا ہے،ذرائع وزارت مذہبی امور
وزیراعظم تمام رہنماوں سے رابطےمیں ہیں،ہم نے کوشش کرنی ہےکہ کشیدگی میں کمی آئے، وزیراطلاعات
عدلیہ کی سرپرستی میں بچوں کویتیم نہیں کر سکتے،فیصلہ
سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی مذکورہ خبریں من گھڑت اور جھوٹی ہیں، ترجمان
چوبیس گھنٹے میں 191 اسرائیلی شہری زخمی ہوئے، اسرائیلی حکام
قیمتوں میں اضافے کا اطلاق پیٹرول، ڈیزل اور گیس پر ہوگا، مصری حکام
بحرین کی وزارت داخلہ نے گرفتاری کی تصدیق کی ہے
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 62 ڈالر مہنگا ہوکر 5168 ڈالر کا ہو گیا