دبئی ایئرپورٹ کی حدود میں 2 ڈرونز گرنے سے 4 افراد زخمی
دبئی ایئرپورٹ پر پروازیں معمول کے مطابق چل رہی ہیں، ترجمان
لگتا ہے کل تک ایران کے ساتھ معاہدہ کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے، امریکی صدر
آپریشن غضب للحق جاری، ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 796 ہوگئی، 44 چوکیوں پر قبضہ کرلیا گیا
پاکستان مخالف بیانیے کو تقویت دینے والے عناصر کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
خیبرپختونخوا کا این ایف سی شیئر دیگر صوبوں میں تقسیم کیا جا رہا ہے، سہیل آفریدی
ریسکیو مشن کے دوران امریکا کے 2 طیارے، 2 ہیلی کاپٹر، کئی ڈرونز تباہ کردیئے،ایران
ملک بھر میں کل سے بارشوں کے نئے سلسلے کے آغاز کی پیش گوئی
بلوچستان میں افغان طالبان سے تعلق رکھنے والا دہشتگرد گرفتار
بازاروں اور شادی ہالز کے اوقات کار مقرر، نوٹیفکیشن جاری
ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی طیاروں کے ملبے کی تصویر شیئر کردی
دبئی ایئرپورٹ پر پروازیں معمول کے مطابق چل رہی ہیں، ترجمان
پاکستان کی پوری ٹیم 30 اوورز میں 114 رنز بنا کر پولین لوٹ گئی
محکمہ اسکول ایجوکیشن نے تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
بنگلا دیشی ٹینکرز آبنائے ہرمز عبور کرنے سے پہلے ایرانی حکام کو اطلاع دیں گے، دی بزنس اسٹینڈرڈ
نیب بانی پی ٹی آئی کو کسٹڈی میں رکھ کر ایک آنکھ ضائع کررہے ہیں، وکیل سلمان صفدر
مشکوک شناختی کارڈ رکھنے والوں کےخلاف نادرا کا گھیرا مزید تنگ
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 37 ڈالر مہنگا ہوکر 5205 ڈالر کا ہو گیا
حالیہ دنوں میں صرف چند درجن بارودی سرنگیں بچھائیں گئیں، سی این این
بیٹرز میں ابھیشیک شرما کا پہلا نمبر،ایشان کشن کی 2درجہ بہتری کے بعد دوسری پوزیشن
بابراعظم اہل خانہ کے ساتھ وقت گزارنا چاہتے ہیں،ذرائع
امریکی خام تیل 1.94 فیصد اضافے کے ساتھ 85 ڈالر فی بیرل ہوگیا
مولٹ بک پلیٹ فارم انسانوں کے لیے نہیں بلکہ بوٹس کے لیے ہے
مجتبیٰ خامنہ ای زخمی نہیں ہوئے، بالکل محفوظ ہیں، یوسف پزشکیان
نئےکیسزدائرکرنےکیلئے ارجنٹ سیل پیرسے جمعرات 50 فیصد اسٹاف سے کام کریگا، نوٹیفکیشن
پی ایم ڈی سی کا میڈیکل اورڈینٹل کالجز پر جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
اوگرا کے نوٹیفائیڈ نرخ بدستور نافذ العمل ہیں،ترجمان
افغانستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے ساتھ وائٹ بال سیریز کی میزبانی یو اے ای میں کرنا تھی
اپنی زمین،اپناگھرکےتحت2ہزارخاندانوں کومفت پلاٹس بھی دیئے جارہے ہیں، بلال یاسین
شپنگ کمپنیوں نے آبنائے ہرمز عبور کرنے کیلئے سیکیورٹی مانگی تھی، خبر ایجنسی
جلد از جلد مکالمہ اور مذاکرات ہی مسئلے کا واحد حل ہے، چینی دفتر خارجہ
بھارت سے آنے والے مشرقی دریا پانی کی آلودگی کا بڑا سبب ہے،رپورٹ
آبنائے ہرمز میں ایک کارگو کنٹینر شپ پرحملہ، بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی
چیئرمین نیب سمیت اہم اداروں کے سربراہان کو توسیع نہ دینے پر زور
ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا کی مکمل روانگی 36 گھنٹوں میں ہوجائے گی ، آئی سی سی
کوئی نئی موٹروے 3 لین یعنی دوطرفہ 6 لین سے کم تعیر نہیں ہوگی، وفاقی وزیر مواصلات