بنوں سے دہشتگردوں نے 3 پولیو ورکرز کو اغوا کرلیا
پولیس نے علاقہ گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا
کوہاٹ کے قریب بہادر شہری نے اپنی جان قربان کر کے مقامی آبادی کو بڑی تباہی سے بچا لیا
بلوچستان اسمبلی میں خواتین کی صحت و حفظانِ صحت سے متعلق قرارداد منظور
آئی پی پی نے گلگت بلتستان عام انتخابات کیلئے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے
ہانیہ عامر کی انسٹاگرام پروفائل میں بڑی تبدیلی، مداح حیران
پاکستان کے ذمہ قرضوں میں رواں مالی سال مزید اضافہ ریکارڈ
حکومت ریفائنریوں کی اپ گریڈیشن کی مکمل حمایت کرے گی،وفاقی وزیر علی پرویز ملک
صدرمملکت آصف علی زرداری سے وزیرِاعظم شہباز شریف کی ملاقات کا اعلامہ جاری
سی آئی ایس ایس کے زیر اہتمام تقریب میں ’’معرکہ حق‘‘ کتاب کی رونمائی کر دی گئی
کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار
پولیس نے علاقہ گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا
عوام کو تیز رفتار انٹرنیٹ فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے، وزیراعظم کی ہدایت
وفاقی حکومت نے اسکول سطح پر اے آئی نصاب متعارف کروانے کی ہدایت کردی
میں سمجھتا تھا میلونی باہمت ہیں، لیکن میں غلط تھا، امریکی صدر ٹرمپ
لاہورسےرواں برس رپورٹ ہونےوالےکیسز کی تعداد 30 ہوگئی
عالمی مارکیٹ میں 35 ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا 4811 ڈالر کا ہوگیا
درآمدی ایل این جی کی بندش سے گیس سیکٹر کا ریونیو شارٹ فال بڑھ سکتا ہے، ذرائع
سرکاری ہاسٹلزمیں گیس،بجلی کےبلوں میں 400 فیصد تک اضافہ کردیاگیا
بغیراجازت غیر ملکیوں سے شادی پرقواعد کےمطابق کارروائی کی جائے گی
بل کے تحت شادیوں کی رجسٹریشن، طلاق اورخلع جیسے معاملات کو قانونی تحفظ دیا جائے گا
ایران کو چین سے فوجی امداد ملنے کی خبریں من گھڑت ہیں، ترجمان چینی دفتر خارجہ
امریکی خام تیل کی قیمت میں صفر اعشاریہ چارپانچ فیصدکا معمولی اضافہ ہوا
تمام اسٹیک ہولڈرز کا پی ایس ایل کو کامیاب بنانے کے عزم کا اعادہ
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ سمیت اعلیٰ سطح وفد بھی ہمراہ
ایران کو ایٹمی قوت بننے سے روکنے کیلئے فوری اقدام کیا،وہ ایٹمی قوت بنتے تو عالمی توازن بگڑ جاتا، امریکی صدر
لیسکو میں صورتحال انتہائی خراب،شارٹ فال 1 ہزارمیگاواٹ سےزائد ہے
تمام یونین کونسلز میں گلی محلوں کی نگرانی کیلئے سیف سٹی کیمروں کی تنصیب کی جائے گی
پہلے مرحلے میں 100 ارب روپے اب دوسرے مرحلے میں مزید 73 ارب کٹوتی کر دی گئی
رقم کی فراہمی آئندہ ہفتے متوقع ہے،وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
صدر ٹرمپ نے مجھے فون کر کے کہ میں آپ کی جگہ ہوتا تو اسلام آباد میں ہی رہتا کیونکہ حالات بدل رہے ہیں: کیٹلین ڈور نبوس
ہمیں این ایف سی اوراین ایچ پی کا اپنا شیئرچاہیے، پنجاب کیلئے خزانے کا منہ کھولا گیا، شفیع جان
سینئر، جونیئر اور انڈر 18 ٹیموں کیلئے نئے کوچنگ اسٹاف کی منظوری
فیلڈ مارشل زبردست ہیں،اس لئے امکان ہے ہم دوبارہ اسلام آباد جائیں: امریکی صدر
پنجاب پولیو سے پاک،ایک بھی ماحولیاتی نمونہ مثبت نہ نکلا
اسحاق ڈار نے چاروں برادر ممالک کے درمیان اہم علاقائی و عالمی امور پر خیالات کے تبادلے کو سراہا