پی ٹی آئی کسی بھی طرح کی تحریک چلانے کی پوزیشن میں نہیں: عرفان صدیقی
پی ٹی آئی کو کچھ سمجھ نہیں کہ قومی ڈائیلاگ کس سے کرنا ہے، میڈیا سے گفتگو
بچے سمیت 4 افراد کا قتل، بچی بازیاب، تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا: ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد
آرمی راکٹ فورس کی فتح ٹو میزائل سسٹم کی کامیاب تربیتی مشق
نیپرا میں مارچ کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 27 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت
ملکی اقتصادی ترقی کیلئے سرمایہ کاری کافروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعظم
افغان سرزمین پاکستان اور اس کے شہریوں پر حملوں کے لیے استعمال ہو رہی ہے، وزیردفاع
وفاقی وزیر صحت نے ملک میں ایچ آئی وی کیسز کی وبا پھیلنے کی خبروں کی تردید کردی
کابینہ ڈویژن کا وزیراعظم کے مشیروں اور معاونین خصوصی کے اثاثوں کی تفصیلات دینے سے گریز
کم عمری شادی کی روک تھام کا بل، ارکان پنجاب اسمبلی کی تجاویز بھی کثرت رائے سے منظور
افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جواب
پی ٹی آئی کو کچھ سمجھ نہیں کہ قومی ڈائیلاگ کس سے کرنا ہے، میڈیا سے گفتگو
رہنمائی کے لیے پاک این ڈی ایم اے ڈیزاسٹر الرٹ ایپ کے استعمال کی ہدایت
وزیراعظم نے گزشتہ روز واضح کیا سب مل کر نیشنل ڈیزاسٹر سے نمٹیں گے، بریفنگ
فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے رپورٹ فارنزک، میڈیکل اور ویڈیو شواہد کی روشنی میں تیار کی
جولائی میں کرنٹ اکاؤنٹ میں 25 کروڑ ڈالر سے زائد خسارہ ریکارڈ کیا گیا
نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے 28 اگست تک ریمانڈ مانگا تھا
عمان کی جبل سمحان پر حادثہ پیش آیا، عرب میڈیا
پی ایس ایکس نے ایک لاکھ سے ڈیڑھ لاکھ پوائنٹس تک کا سفر محض 10 ماہ میں کیا، وزیرخزانہ کے مشیر کا ایکس پیغام
تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام نے قانون کی مخالفت کی
زیارات صرف مجاز زیارت گروپ آرگنائزرز کےتحت ہی ممکن ہوں گی، ترجمان
سوریا کمار یادو کپتان، شبھمن گل نائب کپتان ہونگے،بی سی سی آئی
خلیجی ملک سے اسلام آباد آنے والے اٹک کے شہری میں منکی پاکس کی تصدیق کی گئی
سعودی ایوی ایشن نے ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان کو مراسلہ ارسال کردیا
ملک میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کا نیا باب کھل گیا، گورنر اسٹیٹ بینک کا تعارفی تقریب سے خطاب
آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے ساڑھے 3 ارب روپے کی آڈٹ آبزرویشنز کی نشاندہی کرلی
تینوں ٹاپ پوزیشن نجی اسکول کی طالبات کے نام رہیں
فی تولہ سونا 1100 روپے اور فی اونس 11 ڈالر سستا
اچیُت پوتدار کی عمر 91 برس تھی، انہوں نے 6 دہائیوں تک فلم اور ٹی وی کیلئے کام کیا
مختلف حادثات میں 194 افراد زخمی ،جبکہ 3 لاپتہ ہیں،
اسٹاک مارکیٹ ڈیڑھ لاکھ کی سطح برقرار نہ رکھ سکا، ایک لاکھ 49 ہزار 770 پوائنٹس پر بند ہوا
دالوڑی میں گزشتہ روز کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں کئی گھر تباہ ہوگئے تھے
مختلف اضلاع میں بارش سے صورتحال خراب، ایمرجنسی نافذ
کمرشل صارفین کا کوٹہ کم کرکے گھریلو صارفین کو کوٹہ 50 فیصد تک کرنے کی تجویز
سرمایہ دار کمپنیز نے فائنانسنگ میں 9 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ کردیا، بورڈ آف ڈائریکٹرز نے منظوری دیدی
عدالت نے چاروں کارکنوں کو چار چار ماہ قید کی سزا سنائی