شام کے سابق صدربشار الاسد کے کزن اورسابق سکیورٹی چیف عاطف نجیب کےخلاف فرد جرم عائد
عاطف نجیب پر2011 کےاحتجاج کےدوران سیکڑوں مظاہرین کی ہلاکت کا الزام ہے
بھارتی فوج کی سرحد پار بلا اشتعال فائرنگ میں دو بنگلادیشی نوجوان جاں بحق
آج رات سے 13 مئی تک بارشوں کی پیشگوئی، گلاف اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ
ہماری اسپیس فورس کی ایرانی افزودہ یورینیم پر نظر ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
وزیرِاعظم کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کوزمبابوے کیخلاف کلین سویپ پرمبارکباد
سندھ طاس معاہدے کی معطلی آبی دہشت گردی، آبی مفادات کا ہر قیمت پرتحفظ کریں گے،صدر مملکت
معرکہ حق میں ہرطرف ہمارے شاہینوں کا غلبہ تھا، دشمن نے 4 گھنٹے میں جنگ بندی کی درخواست کی،وزیراعظم
ایرانی سپریم لیڈر کا فوج کو جنگی آپریشنز جاری رکھنے کا حکم
فتح ویسے نہیں ملتی،یہ ان لوگوں کی وجہ سے ہے جو راتوں کو نہیں سوتے،مریم نواز
دبئی سے پاکستانی ورکروں کو ڈی پورٹ کئے جانے کی تردید
عاطف نجیب پر2011 کےاحتجاج کےدوران سیکڑوں مظاہرین کی ہلاکت کا الزام ہے
جوہری مذاکرات بعد کے مرحلے تک مؤخر کرنے کی تجویز
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پیغام
واشنگٹن میں فائرنگ کے واقعے پر بھی بات چیت کی گئی، ترجمان برطانوی وزیراعظم آفس
آزاد جموں کشمیر حکومت نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کردیا
پاکستان کے فیلڈ مارشل اور وزیرِ اعظم ہماری لئے قابل احترام ہیں، امریکی صدر
آصف علی زرداری کی چین کے صوبہ ہونان کے پارٹی سیکرٹری سے ملاقات
محفوظ بال روم کی تعمیر کے خلاف دائر کیا گیا مقدمہ مضحکہ خیز ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
صدر مملکت ، وزیراعظم اور دیگر رہنماؤں کی واشنگٹن میں فائرنگ کے واقعے کی مذمت
عباس عراقچی کی دوبارہ اسلام آباد آمد مشاورت کا تسلسل ہے، ایرانی میڈیا
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں میڈیا نمائندوں کے اعزاز میں عشائیے کے دوران فائرنگ
حیدرآباد کنگز مین نے راولپنڈیز کو 108رنز سے شکست دے دی
دہشت گردوں نے گزشتہ روز سادیو کاماراکے گھر پر حملہ کیا تھا، الجزیرہ
عالمی سطح پرذمہ دارانہ جوہری طرزعمل کی حمایت جاری رکھیں گے، آصف علی زرداری
ریفائنریز کو عالمی سطح کے مطابق منصفانہ قیمت دینا ضروری ہے، علی پرویز ملک
مہنگائی کی شرح شہروں میں 7.3،دیہات میں 8.4 فیصد تک بڑھ چکی، رپورٹ
صوبے کے 14 اضلاع میں کارروائیوں کے دوران 85 دہشتگرد ہلاک کئے گئے
فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاک افواج کسی بھی مس ایڈونچر کا جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں، وزیر اطلاعات
ملک کے تمام علاقوں میں پولیو ویکسینیشن کی شرح اوسط سے بلند رہی، رپورٹ
نئے ٹرانزٹ روٹس کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
حکومت سے مدد کی اپیل ہے جلد سے جلد ہمارے پیارے ہمیں واپس لائے جائیں، یاسرخان کی اہلیہ کا مطالبہ
120 ارب روپےکی مبینہ اُووراِنوائسنگ کے معاملےکی تحقیقات کی جائیں گی
اسرائیلی وزیراعظم نے فوج کو لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر بھرپور حملوں کا حکم دیدیا
امریکی اور صیہونی جارحیت کا توقعات سے بڑھ کر جواب دیا جائے گا، ایرانی پاسداران انقلاب
وزیرتوانائی نے 25 کلو واٹ تک سولر صارفین کیلئے فیس ختم کرنے کی سفارش کردی