موٹروے پر فتح جنگ کے قریب نان کسٹم پیڈ سامان سے بھرا ہوا ٹرک پکڑا گیا
ٹرک میں نان کسٹم پیڈ سگریٹ، خشک دودھ، کپڑا اور چائنہ سالٹ موجود ہے
وزیراعظم شہباز شریف کی ایک بار پھر اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے آمدن حاصل کرنے والے افراد پر 5 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد
سندھ میں ریبیز سے ایک اور شخص چل بسا،اموات کی تعداد 14 ہوگئی
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں گرین سبسڈیز کو بھی شامل کر دیا گیا
وفاقی حکومت نے پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی میں کمی اور ڈیزل پر لیوی بڑھا دی
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے متعدد آپریشنز، مزید 21 خارجی مارے گئے
ایف بی آر کے 15 ہزار264 ارب روپے کے نئے سالانہ ٹیکس ہدف کی تفصیلات
نئے مالی سال میں 6 ہزار 779 ارب روپے سے زائد قرض لینے کا پلان
قومی اسمبلی کے لیے 17 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
ٹرک میں نان کسٹم پیڈ سگریٹ، خشک دودھ، کپڑا اور چائنہ سالٹ موجود ہے
مجھے لگتا ہے کہ کمیشن بن جائے گا اور مذاکرات بھی آگے چلیں گے، میڈیا سے گفتگو
مشعال یوسفزئی کو معطل شدہ لائسنس کے باوجود عدالت پیش ہونے پر شوکاز نوٹس بھی جاری
ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 112 کلو سے زائد منشیات برآمد
میونسپل کارپوریشن سمیت تمام ادارے شہریوں کے تحفظ میں ناکام ہیں
حکومت کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنا چاہتے ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی
بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ وہ کسی دباؤ کے آگے نہیں جھکیں گے، میڈیا سے گفتگو
بشریٰ بی بی کو اسی سیل میں رکھا گیا ہے جہاں مریم نواز کو رکھا گیا تھا،ذرائع
ملزم کے خلاف گزشتہ سال دہشتگردی، اقدام قتل اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا