توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت بغیر کارروائی 30 دسمبر تک ملتوی
وکلاء صفائی کی ذاتی مصروفیات کے باعث سماعت ملتوی کی گئی
اسرائیل کی لبنان پر بمباری امریکا ایران تکنیکی مذاکرات میں رکاوٹ بن گئی
تیل کی قیمتوں میں آج خاطرخواہ کمی کا اعلان کیا جائے گا،وزیراعظم
مختلف شہروں میں طوفانی بارش، حادثات میں 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
پاسپورٹ کے اجراء کو مکمل طور پر ای پاسپورٹ پر منتقل کرنے کا فیصلہ
اسرائیل کی امن عمل سبوتاژ کرنے کی کوشش، لبنان میں شہادتوں کی تعداد 3912 ہوگئی
بالائی علاقوں میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے اور فلیش فلڈ کا الرٹ جاری
انسانی امداد تک رسائی میں رکاوٹیں ڈالنا اسرائیلی پالیسی کا دہرایا جانے والا طرزعمل بن چکا ہے،عاصم افتخار
آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول میں ترمیم کردی
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات طے شدہ شیڈول کے مطابق نہیں ہوں گے، سوئس وزارت خارجہ
وکلاء صفائی کی ذاتی مصروفیات کے باعث سماعت ملتوی کی گئی
انسداد دہشتگردی عدالت نےعلی امین گنڈا پور کا اشتہار جاری کر دیا
کارروائیوں میں 4 کروڑ سے زائد مالیت کی 149.884 کلومنشیات برآمد
شہیر سکندر اور محمد عاصم کو 24 جنوری تک پیش ہونے کا حکم
سول نافرمانی کی تحریک پر بانی پی ٹی آئی سے کوئی بات نہیں ہوئی، میڈیا سے گفتگو
مقدمے میں 2 ملزمان کو اشتہاری قرار دیا گیا جبکہ مزید ایک ملزم پر فرد جرم عائد
سابق کور کمانڈر دل اور پھیپھڑوں کے عارضے کے باعث اسپتال میں زیرعلاج تھے
فیصلہ آج نہیں آئے گا، آگے چھٹیاں ہیں،پھر ہائیکورٹ کا کورس بھی ہے،جج
احتساب عدالت کے عملے نے پی ٹی آئی وکلا کو فیصلہ موخر ہونے کے حوالے سے آگاہ بھی کر دیا