پی ایس ایل پاکستان میں ہو گی یا بیرون ملک ؟فیصلہ ہو گیا
گورننگ کونسل کے اجلاس میں پی ایس ایل 8 فروری سے 24 فروری تک کروانے کا فیصلہ، ملک میں انعقاد حکومت کی سیکیورٹی کی منظوری سے مشروط
گورننگ کونسل کے اجلاس میں پی ایس ایل 8 فروری سے 24 فروری تک کروانے کا فیصلہ، ملک میں انعقاد حکومت کی سیکیورٹی کی منظوری سے مشروط
اس کارکردگی کے باوجود ہم ٹیم کے ساتھ ہیں، ہمیں دیکھنا پڑے گا بابراعظم خود کیا کہتے ہیں : ترجمان پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ قومی ٹیم کے سابق اور سینئر کھلاڑیوں کو ذمہ داریاں دینا چاہتا ہے : ترجمان پی سی بی
میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں بچوں کو اب نمبر نہیں بلکہ گریڈ دیئے جائیں گے، تاریخی تبدیلی لانے کا فیصلہ کر لیا گیا
معروف بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنے ویسٹرن ایکسپریس ہائی وے پر قائم بلڈنگ میں اپنے دو انتہائی لگژری فلیٹس بیچ دیئے ۔
تحریک انصاف کے سابق ایم این اے سردار ذوالفقار علی خان دلہہ نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا
یورپین چیمپئن شپ کے کوالیفائر میں 'کوسوو' کی ٹیم نے فٹبال کے اہم میچ میں اسرائیل کو شکست دیدی
چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کا نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل ) میں شامل کر دیا گیا ۔
علیزہ سحر کو ویڈیو میں اسلحہ کی نمائش کرنے پرمبینہ طور پر گرفتار کیا گیا لیکن بعدازاں لائسنس دکھانے پر رہا کر دیا گیا