شدید گرمی کی لہر، محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا
دن کا درجہ حرارت معمول سے 6 سے 8 ڈگری زیادہ ہوگا، محکمہ موسمیات
ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے یکساں بجلی ٹیرف کیلئے حکومتی درخواست منظور
اوگرا نے غیرقانونی گیس فلنگ کا دھندہ ختم نہ ہونے کا سبب کم سزاؤں کو قرار دےدیا
مختلف سرکاری اداروں کے ذمے قرضوں اور واجبات کا حجم 9.5 کھرب روپے سے تجاوز کرگیا
امریکا کی مسلسل دھمکیاں، جنگ نہیں چاہتے لیکن دفاع کیلئے بھی تیار ہیں،ایران
امریکی صدر نے ایران کے ساتھ تجارت پر پابندی عائد کردی
تجارتی جنگوں اور ٹیرف پالیسیوں کا کوئی فاتح نہیں ہوتا، چینی وزارت خارجہ
یوکرین معاملے پر پائیدار امن کیلئے مکالمہ ہی واحد قابل عمل راستہ ہے، عاصم افتخار
امریکا نے اپنےشہریوں کو فوری طورپر ایران چھوڑنے کی ہدایت کردی
پیپلز پارٹی کے احتجاج کے بعد حکومت نے اسپیشل اکنامک زونز ترمیمی آرڈیننس 2026 واپس لینےکی منظوری دیدی
دن کا درجہ حرارت معمول سے 6 سے 8 ڈگری زیادہ ہوگا، محکمہ موسمیات
اسلام آباد میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کی توقع
آج بیشتر شہروں میں موسم گرم اور خشک رہے گا
وزیراعظم کی منظوری کے بعد ڈی جی ای پی اے کو معطل کیا گیا
دہشت گردوں کیخلاف آپریشن میں 5 اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا، ان کیمرہ بریفنگ
پانی کی قلت سے فصلیں متاثر ہوں گی، بیماریوں کا پھیلاؤ اور جنگلی حیات کو بھی خطرہ لاحق ہے، محمد افضال
متعدد شہروں میں بارش برفباری اور ژالہ باری کا امکان ہے
پنجاب کے مشرقی میدانی علاقوں میں خشک سالی کی صورتحال
سندھ میں 62 فیصد، بلوچستان میں 52 فیصد، پنجاب میں 38 فیصد کم بارشیں ریکارڈ کی گئیں، محکمہ موسمیات