این اے 97 میں دوبارہ گنتی سے متعلق کیس کی سماعت 21 اگست تک ملتوی
امیدوار تحریک انصاف سعداللہ بلوچ کے وکیل لطیف کھوسہ نے التواء مانگ لیا
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں محدود کمی
قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نجکاری کا عمل حتمی مرحلے میں داخل
ایران جنگ کے بعد صورتحال پہلے سے بھی زیادہ خراب ہو گئی،باراک اوباما کی ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید
لندن میں دو مسافر ٹرینوں کے درمیان تصادم ،ایک شخص ہلاک 89 زخمی
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی
غزہ بدستورسنگین انسانی بحران کا شکار ہے، پاکستانی مندوب عاصم افتخار احمد
اسرائیل کی لبنان کے جنوبی علاقوں پر بمباری ،تازہ حملوں میں مزید پانچ شہری شہید
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکے،7 افراد جاں بحق، صدر،وزیراعظم کی مذمت
اساتذہ کیلئے بُری خبر،حاضری میں تاخیر یا غیرحاضری پر خودکار تنخواہ کٹوتی کا فیصلہ
امیدوار تحریک انصاف سعداللہ بلوچ کے وکیل لطیف کھوسہ نے التواء مانگ لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کا 29 مئی اور 25 جون کا حکم اختیارات سے تجاوز قرار
آڈیو لیکس کے مقدمے میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کیخلاف حکومتی اپیل پر بھی سماعت ہوگی
جس انداز میں نوٹیفکیشن کے اجرا کا معاملہ مینج ہوا اس پر سوال اٹھتا ہے، سپریم کورٹ
مونال ریسٹورنٹ کے مالک نے سپریم کورٹ کیخلاف مہم چلائی، بادی النظر میں ان کا عدلیہ مخالف مہم چلانا توہین عدالت ہے: سپریم کورٹ
لقمان علی افضل نے مارگلہ ہلز سے ریسٹورنٹ ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی،سپریم کورٹ
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ 19 اگست کو سماعت کرے گا
نجی سوسائٹی ٹاپ سٹی کے مالک نے فیض حمید پر 7 الزامات عائد کئے تھے
پی پی 133 ننکانہ صاحب سے رانا محمد ارشد کو بھی بحال کر دیا گیا