سپریم کورٹ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے تین کیسز کے فیصلے کل سنائے جائیں گے
حلقوں میں این اے 154 لودھراں،گوجرانوالہ کے این اے 81 اور این اے 79 شامل ہیں۔
کراچی: گلشن معمار میں 17 سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی، مرکزی ملزم گرفتار، ایس ایچ او معطل
ایران میں جاری پرتشدد مظاہروں میں اموات کی تعداد 2 ہزار 571 ہوگئی
سرکاری محکموں میں پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 3 سوروپے کا اضافہ
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے سستا ہوکر 281 روپے پر آ گیا
گوجرانوالہ; سوتیلی ماں نے داماد کے ساتھ مل کر سات سال کی بیٹی کو قتل کردیا
ارشد شریف قتل کیس آخری مراحل میں داخل، وفاقی آئینی عدالت کا جلد نمٹانے کا عندیہ
تھائی لینڈ میں مسافر ٹرین کو حادثہ،22 افراد ہلاک ،80 زخمی
آسٹریلیا کے رواں ماہ دورہ پاکستان کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا
حلقوں میں این اے 154 لودھراں،گوجرانوالہ کے این اے 81 اور این اے 79 شامل ہیں۔
کسی کو اختیار نہیں کہ وہ کہے فیصلہ ٹھیک ہے یا نہیں، یہ سپریم کورٹ نے دیکھنا ہے، تقریب سے خطاب
تحریک انصاف نے درخواست میں وفاق اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا
شریعت کورٹ نےعوامی نمائندگی ایکٹ 1976 کی کچھ شقیں غیرشرعی قراردی تھیں: اٹارنی جنرل
معاہدوں میں ترمیم کر کے ادائیگی بجلی کی فراہمی سے مشروط کرنے کا حکم دیا جائے، استدعا
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ہزاروں مربع فٹ خاندانی زمین حکومت کو وقف کردی
ملزم تاج محمد کو اپنے وکیل کے قتل کے الزام میں 2002 میں گرفتار کیا گیا تھا
مخصوص نشستوں کے کیس میں تفصیلی فیصلہ بھی جاری ہونے کا امکان
اکثریتی فیصلے نے " کیس کے مخصوص حالات" کی اصطلاح پر پی ٹی آئی کو ریلیف دیا، جسٹس امین و نعیم اختر