چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 21 دسمبر کو طلب کر لیا۔ جوڈیشل کمیشن رولز کے مجوزہ ڈرافٹ کا جائزہ لیا جائے گا۔
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس سپریم کورٹ کانفرنس روم اسلام آباد میں دن گیارہ بجے ہوگا۔ اجلاس میں جوڈیشل کمیشن رولز کے مجوزہ ڈرافٹ کا جائزہ لیا جائے گا۔
جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں کمیٹی نے ڈرافٹ کمیشن کو بھجوایا تھا۔ رولز کی منظوری کی صورت میں ہائیکورٹس ججز کی تقرری پر غورہوگا۔