چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کا اعلامیہ جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ کیلئے اعظم خان اور انعام امین منہاس کی بطور ایڈیشنل جج منظوری، اعلامیہ
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے رابطہ
یوم علیؓ کے موقع پر سندھ کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ
سعودی عرب کا ایک اور کروز میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ، یو اے ای میں آئل انڈسٹریل زون میں ڈرون حملہ
ایران ہتھیار ڈال دے، قابل قبول رہنما کے انتخاب کے بعد امریکہ ہر ممکن مدد کرے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
خیبرپختونخوا کراٹے ٹیم کے دورۂ روس میں کچھ کھلاڑیوں کے غائب ہونے کی اطلاعات
وزیراعظم شہبازشریف کی محسن نقوی سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات، خیریت دریافت کی
ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ چھٹے روز بھی جاری
پاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کیلئے اعظم خان اور انعام امین منہاس کی بطور ایڈیشنل جج منظوری، اعلامیہ
جلاس میں ایڈیشنل سیشن ججز، سینئیروکلا سمیت 19 ناموں پر غور ہوگا
سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت، خواجہ حارث کے دلائل جاری
کیا آئینی ترمیم سے حکومت سپریم کورٹ بنچز کے اختیارات محدود کرسکتی،عدالت
جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کل سماعت کرے گا
ملٹری کورٹس کی موجودگی کو تسلیم کرتے ہیں مگر ہم نے مخمل میں لگے پیوند کا جائزہ لینا ہے، عدالت
اعتراض کی بنیاد عدلیہ کی آزادی اور اختیارات کی تقسیم کے اصول کے منافی ہے، جسٹس منصور علی شاہ
نو مئی واقعے پر کسی فوجی افسر کا ٹرائل نہیں ہوا، وکیل وزارت دفاع خواجہ حارث کا اعتراف
آرٹیکل191اےکےذریعےعدالت سے دائرہ اختیار چھینا گیا، جسٹس منصور شاہ