آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات مثبت انداز سے اختتام کی طرف بڑھ رہے ہیں، وزارت خزانہ
مذاکرات کی کامیابی میں کوئی ڈیڈلاک یا رکاوٹ نہیں ہے،ذرائع وزارت خزانہ
آئی ایم ایف کا جی ایس ٹی کی شرح 18 سے بڑھا کر 19 فیصد کرنے پر زور
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
قطر نے آبنائے ہُرمُز سے گزرنے والے بحری جہازوں سے عارضی ٹول ٹیکس وصولی کو جائز قرار دیدیا
حجاج کرام کے لیے سامان اور آبِ زم زم سے متعلق ایئرلائنز پالیسی جاری
اسلام آباد: بہارہ کہو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی
معروف گلوکارعنایت حسین بھٹی کو ہم سے بچھڑے 27 برس بیت گئے
ایران نے یقین دہانی کرائی ہےکہ وہ ایٹمی ہتھیار خریدے گا بھی نہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
پاکستان نے ون ڈے کرکٹ میں ایک ہزار میچز کا تاریخی سنگ میل عبور کر لیا
ایف بی آر کے سالانہ ٹیکس ہدف میں دوسری بار کمی کر دی گئی
مذاکرات کی کامیابی میں کوئی ڈیڈلاک یا رکاوٹ نہیں ہے،ذرائع وزارت خزانہ
آئی ایم ایف اور معاشی ٹیم کے درمیان کل مختصر دور ہوگا
آئی ایم ایف سے آج مذاکرات مکمل نہ ہوئےتومنگل کو مختصربات چیت کاامکان
آئی ایم ایف کے مشن کا دورہ سیاسی نہیں بلکہ معاشی ہے،ذرائع
شیڈول کےمطابق آئی ایم ایف مشن 18 مارچ تک پاکستان میں قیام کرے گا
تین ارب ڈالر کے اسٹینڈبائی ارینجمنٹ کے تحت بڑی پیشرفت متوقع ہے
جولائی سے فروری برآمدات کا حجم 20 ارب 36 کروڑ ڈالر رہا، ادارہ شماریات
آئی ایم ایف کو تمام ہاؤسنگ سوسائٹیز کی رجسٹریشن کی بھی یقین دہانی
بجلی کی قیمتوں میں یکم جولائی سے مزید اضافے کا امکان، ذرائع وزارت خزانہ