Samaa-Webdesk

image description

افغانستان میں5 لاکھ سے زائد چھوڑے گئے امریکی ہتھیارعسکریت پسند گروپوں کو بیچ دیئے گئے، برطانوی میڈیا کا دعویٰ

2021 میں طالبان نے دس لاکھ کے قریب ہتھیار اور فوجی ساز و سامان پر قبضہ کیا، گوداموں میں سینکڑوں بغیر استعمال شدہ ہموی گاڑیاں، بکتر بند گاڑیاں (MRAPs) اور بلیک ہاک ہیلی کاپٹر موجود ہیں،دعویٰ

image description

اوورسیز پاکستانی ہمارے سر کا تاج ہیں،ان کے مطالبات کی منظوری دیں گے، پاکستان کا دفاع محفوظ ہاتھوں میں ہے، وزیراعظم شہباز شریف

تمام وفاقی چارٹرڈ یونیورسٹیوں میں اوورسیز کے بچوں کیلئے 10 ہزار سیٹوں میں 5 فیصد کوٹہ رکھا جائے گا، میڈیکل کالجز میں15 فیصداور خواتین کیلئے سرکاری ملازمتوں میں 7 سال کی گنجائش رکھی جائے گی۔