شیر افضل مروت نے بھی انتخابات کیلئے این اے 32 پر کاغذات جمع کروا دئیے
ابھی تک آر او حلقہ این اے 32 کو 25 سے زائد کاغذات نامزدگی موصول ہوئے ہیں
ابھی تک آر او حلقہ این اے 32 کو 25 سے زائد کاغذات نامزدگی موصول ہوئے ہیں
گزشتہ روز پشاور ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو آرڈر واپس لینے کا حکم دیا تھا
دھکوں سے اے این پی کا ایک وکیل زخمی ہوا
عدالت نے الیکشن کمیشن کو 21 دسمبر تک پی ٹی آئی کے خلاف حتمی کارروائی سے روک دیا
اشیا خوردونوش کی بڑھتی قیمتوں پرانتظامیہ بے بس ہےریٹ لسٹ موجود ہونے کے باوجود عملدرآمد نہیں ہورہا
عدالت نے گزشتہ سماعت پر فریقین کو نوٹس جاری کیےتھے
پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو درخواستگزاروں کیخلاف بھی کارروائی سے روک دیا
درخواست پر فیصلے تک الیکشن کمیشن فائنل آرڈر پاس نہ کریں، پشاور ہائیکورٹ
پی ٹی آئی کو جلسوں کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست نمٹادی گئی