کراچی،لانڈھی پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں آتشزدگی سے پوری عمارت گرگئی
عمارت گرنے سے7 افراد معمولی زخمی ہوئے،
معرکہ حق میں کامیابی کے بعد پاکستانی لڑاکا طیاروں کی مانگ بڑھ گئی، وزیراعظم
قومی پیغامِ امن کمیٹی کی دہشت گردی کی مذمت، جمعہ کو ’پیغام امن‘ کے طور پر منانے کا اعلان
ایران نے خطے میں امریکی اتحادیوں کو حتمی وارننگ دے دی
اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا نوٹیفکیشن آج یا کل جاری کر دیا جائے گا،طارق فضل چوہدری
صدرمملکت اور شاہ بحرین کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق
کوہاٹ میں سونا نکالنے کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 7 افراد جاں بحق
پشاورہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش
بھارتی قومی سلامتی کے مشیرکا تاریخ کا بدلہ لینے کا بیان انتہائی غیرذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز ہے، ترجمان دفترخارجہ
الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر سماعت کا فیصلہ
عمارت گرنے سے7 افراد معمولی زخمی ہوئے،
بہترین ملی نغمہ پیش کرنے، گھر،گاڑی دکان ،بلڈنگ بہترسجانے پر انعام دیا جائے گا
کراچی کے ضلع غربی، کیماڑی، شرقی، نوشہروفیروز، حیدرآباد، جامشورو، مٹیاری میں 24 ستمبر کو پولنگ ہوگی
اسحاق ڈار شوگر ایڈوائزری بورڈ میں ہیں کیا یہ مفادات کا تصادم نہیں ہے، جان بوجھ کر چینی ایکسپورٹ کروائی گئی: سابق وزیر خزانہ
گندم کی بوریاں دو سے تین سال قبل گوداموں میں رکھی گئی تھیں، ذرائع
ریسکیو حکام نے 48 گھنٹے بعد جائے حادثہ کو کلیئر قرار دے دیا
منظوری کے بعد فنانس بل میں موٹر سائیکل انشورنس کی شرط سے مستثنیٰ قرار
شہریوں کو قدرتی آفات کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
محکمہ جیل سندھ میں انتظامی عہدوں پر تعیناتیوں کی لئے قوانین میں تبدیلیاں کردیں گئیں