شان مسعود کراچی کنگزاورفیصل اکرم ملتان سلطانزکا حصہ بن گئے
شان مسعود اورفیصل اکرم کنگز اور سلطانز کے مابین ایک ٹریڈ ڈیل کے تحت دونوں ٹیموں کا حصہ بنے
بلاول بھٹو کی زیر صدارت اجلاس میں راجہ پرویز اشریف نے ن لیگ سے اختلافات ختم ہونے کی تصدیق کر دی
وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ’ایرکسن ‘کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات
بھارت نے امریکا کے4 پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کے ویزے مسترد کر دیے، ذرائع
انتشار اورگالم گلوچ سے امن قائم نہیں ہوسکتا،اسکے بغیرسرمایہ کاری بھی ممکن نہیں، گورنرخیبر پختونخوا
آٹھ فروری کو سندھ میں پی ٹی آئی کی ہڑتال نہیں ہونے دیں گے، شرجیل میمن
خیبرپختونخوا میں ایک اور پولیو کیس سامنے آگیا
سندھ ہائیکورٹ کے 10 ایڈیشنل ججز مستقل، دو ججز کو توسیع دیدی گئی
پنجاب میں ہیپاٹائٹس کی تشخیصی کٹس کی خریداری میں بے قاعدگیوں کا انکشاف
قومی سلامتی کے امور میں بیانیے پر اتفاق رائے وقت کی ضرورت ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
شان مسعود اورفیصل اکرم کنگز اور سلطانز کے مابین ایک ٹریڈ ڈیل کے تحت دونوں ٹیموں کا حصہ بنے
ٹیسٹ کرکٹ پاکستان زیادہ کھیلتا نہیں ، امید کرتے ہیں آسٹریلیا میں ٹیم جیتے گی، وہاب ریاض
سابق آسٹریلوی کھلاڑی پی ایس ایل سیزن 9 میں کوچنگ کے فرائض انجام دیں گے
آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ اور گلین میکسویل نامزد
کپتان شان مسعود201 رنز بناکرناٹ آؤٹ رہے،
پیٹرنزکپ بھی انہیں تاریخوں میں ہے،این او سی نہیں دے سکتے،پی سی بی
22 ممالک کے چار سو پچاسی بین الاقوامی کھلاڑیوں نے 13 دسمبر کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی، لاہور میں ہونے والے PSL پلیئر ڈرافٹ 2024 کے لیے رجسٹریشن کرائی ہے۔ 46 کھلاڑی پلاٹینم کیٹیگری میں ہیں جبکہ 76 کھلاڑی ڈائمنڈ کیٹیگری میں شامل ہیں۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر،ٹیم ڈائریکٹر معین خان اور ٹیم مینجمنٹ نے پی ایس ایل نائن کے لئے سابق آسٹریلوی آل راونڈر شین واٹسن کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کوچ مقرر کیا ہے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر،ٹیم ڈائریکٹر معین خان اور ٹیم مینجمنٹ نے پی ایس ایل نائن کے لئے سابق آسٹریلوی آل راونڈر شین واٹسن کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کوچ مقرر کیا ہے