قومی کرکٹ ٹیم کی مسلسل شکستوں پر اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں
محمد حفیظ کی کچھ کھلاڑیوں کو لیگ کیلئے اجازت نہ دینے پر سینئر کھلاڑیوں کھلاڑیوں کے ساتھ ٹھن گئی
محمد حفیظ کی کچھ کھلاڑیوں کو لیگ کیلئے اجازت نہ دینے پر سینئر کھلاڑیوں کھلاڑیوں کے ساتھ ٹھن گئی
انتظامیہ کی جانب سے دوسرے میچ کے لئے کوئی تبدیلی نہیں کی گئی
2024 میں مینزانڈر 19ون ڈے ایشیاکپ شیڈول ،اے سی سی
محمد رضوان اور صائم ایوب اوپننگ کرینگے
سندیپ لمیچھانے نے اگست 2022 میں کھٹمنڈو کے ہوٹل میں 17 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی کی, جرم ثابت ہونے پر 8 سال قید کی سزا سنا دی گئی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا میچ 12 جنوری کو کھیلا جائے گا
اے سپورٹس نے 6 ارب 30 کروڑ روپے کی بھاری بولی لگا کر ٹیلی ویژن رائٹس اپنے نام کر لیئے
دونوں کپتانوں نے بھی پچ کے غیر معیاری ہونے پر اتفاق کیا، آئی سی سی
آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں عمدہ باولنگ کرنے پر نامزدگیوں میں شامل کیا گیا