سیاسی صورتحال کے باعث وزیراعظم نے بیرون ملک جانے کا پروگرام ترک کردیا
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد آج رات ہی روانہ ہوں گے
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد آج رات ہی روانہ ہوں گے
ججوں کا پینل نہیں ہوگا، گویا سینئر ترین جج ازخود چیف جسٹس بن جائے گا
اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے جاری کوششوں میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
چھاتی کے کینسر کے واقعات جنوبی ایشیائی ممالک میں زیادہ عام ہیں، صدر مملکت
سوموٹو،اوریجنل جوریسڈکشن درخواستوں اورصدارتی ریفرنسزکی سماعت اورفیصلہ“آئینی بینچ”کا 5رکنی بینچ کرےگا
خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس خورشید شاہ کی زیر صدارت ہوا
مجوزہ حکومتی آئینی ترمیمی مسودہ12صفحات اور24نکات پرمشتمل ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے حکومتی سینیٹرز کو ظہرانہ بھی دیا گیا۔
شہباز شریف کی ایوان صدر میں آصف زرداری سے ملاقات، ترامیم سے متعلق مشاورت، ذرائع