حکومت کا آئی ٹی برآمدات میں اضافے کیلئے دس کروڑ ڈالر کے عالمی فنڈ کے قیام کی اصولی منظوری
فنڈ میں وزارت آئی ٹی ، ڈونرز اور پرائیویٹ پارٹنرز شامل ہوں گے
فنڈ میں وزارت آئی ٹی ، ڈونرز اور پرائیویٹ پارٹنرز شامل ہوں گے
وزارت آئی ٹی نے فائیو جی لانچنگ کیلئے بزنس پلان مرتب کرلیا