چیف جسٹس کی تقرری کے لیے پارلیمانی کمیٹی میں 4سینیٹرز کی نامزدگی
تمام پارلیمانی رہنماء آج ہی کمیٹی کے لیے ایک ایک سینیٹر کا نام تجویز کریں،خط
تمام پارلیمانی رہنماء آج ہی کمیٹی کے لیے ایک ایک سینیٹر کا نام تجویز کریں،خط
کل تک استعفی نہ دیاتوپارٹی سےنکال دیاجائےگا،اخترمینگل کاایکس پیغام
ایوان بالا میں 26 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی گئی۔
شق وار منظوری کے دوران پی ٹی آئی، سنی اتحاد کونسل اور ایم ڈبیلو ایم کے ارکان ایوان سے چلے گئے
آئین میں ترمیم عوام کے مفاد کیلئے ہوتی ہے، ایسے لوگ ہیں جنہوں نے بل کو پڑھا تک نہیں، سینیٹ اجلاس سے خطاب
چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری 12رکنی پارلیمانی کمیٹی کرےگی،تمام جماعتوں کوپارلیمنٹ میں ان کی تعدادکےتناسب سےکمیٹی میں نمائندگی ملےگی۔
نان فائلرز سے متعلق جلد قانون سازی کرنے والے ہیں، وزیر خزانہ
ایوان بالا میں 26 ویں آئینی ترمیم اتوار کی سہ پہر تین بجے مظوری کیلئے پیش کی جائے گی
ایوان میں جانے کے بعد اگلا لائحہ عمل طے کریں گے، عمر ایوب