پاکستان تحریک انصاف کی درخواست خارج، سیف الملوک کھوکھر کامیاب قرار
این اے 126 لاہور کے انتخابی نتائج کیخلاف توقیر عباس نے درخواست دائر کی تھی
پٹرول کی قیمت میں 22 روپے نہیں 122 روپے کمی کی ضرورت ہے: حافظ نعیم
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی: اسحاق ڈار
اسحاق ڈار کی مارکو روبیو سے اہم ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان
حکومت کا عوام کو تحفہ، پیٹرول اور ڈیزل 22، 22 روپے فی لیٹر سستا کر نے کا اعلان
میں کوشش کروں گا 200 کی اسپیڈ سے بولنگ کراؤں،وقت کے ساتھ مشین بھی خراب ہوتی ہے: شاہین شاہ آفریدی
مکہ مکرمہ کے منیٰ گرینڈ پیلس میں محمد بن سلمان کادنیا بھر سے آئے معززین کے اعزاز میں استقبالیہ
پنجاب کے سرکاری و نجی اسکولوں میں یکم جون سے سمر کیمپس لگانے کی اجازت
ہمیں وعدوں گارنٹیوں پر کوئی اعتبار نہیں ، عملی اقدامات ہی اصل معیار ہے: باقر قالیباف
این اے 126 لاہور کے انتخابی نتائج کیخلاف توقیر عباس نے درخواست دائر کی تھی
ملزم کے دو بار انکار کے بعد تیسرا موقع دیا جانا محض وقت کا ضیاع ہے،عدالت
پراسکیوشن کی درخواست کا مطلب ضمانت کی درخواستوں میں تاخیرکرنا ہے، وکیل پی ٹی آئی
عدالت کی جانب سے کیس کی مزید سماعت اگلی تاریخ تک ملتوی کر دی گئی
مجرم سے پانچ ہزار دو سوگرام چرس برآمد ہوئی، مجرم کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں، پراسکیوشن
شاہ محمود دوسال سے جیل میں ہیں، پراسیکیوشن ضمانتوں کا فیصلہ نہیں ہونے دے رہی،وکیل
پولیس نے بانی پی ٹی آئی کا ٹیسٹ نہ کروانےکی رپورٹ عدالت میں جمع کروائی
5 ملزمان فوت ہوچکے جبکہ 9 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے، وکلا
جسٹس سید شہبازعلی رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ ستائیس مئی کو سماعت کرے گا