نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے اپنےبیان میں کہا پاکستان میں انتخابی عمل کوقریب سے مانیٹرکر رہےہیں،چاہتےہیں انتخابی عمل میں آزادی اظہار کا احترام ہو۔
نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانٹ پٹیل نےپاکستان میں ہونیوالےتمام پرتشدد واقعات کی مذمت کرتے ہوئےمیڈیا پرپابندی اورانٹرنیٹ کی آزادی میں رکاوٹ پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔
ویدانت پٹیل نےمزید کہا خوف کےبغیرپاکستانی عوام کومستقبل کافیصلہ کرنےکاحق ہے۔