امریکی ریگولیٹر نے تمام بوئنگ 737 میکس 9 طیارے گراؤنڈ کردیے۔
خبرایجنسی کےمطابق فیڈل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نےتمام طیاروں کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے،یہ طیارے غیرمعینہ مدت کے لیےگراؤنڈ رہیں گے۔
تفصیلی جائزے کےبعد ہی ان طیاروں کو اڑنےکی اجازت ہوگی،171 طیاروں کو فوری طورپر پروازوں سےروک دیاگیا،آلاسکا ایئرلائنز کےطیارے کی دوران پرواز کھڑکی اکھڑ گئی تھی۔