مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے کاغذات کی منظوری کیخلاف اپیل سماعت کے لیے مقررکردی گئی ہےایپلٹ ٹربیونل کے جج رسال حسن سید کل بطوراعتراضی اپیل پرسماعت کریں گے۔
لاہور میں مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کے کاغذات کی منظوری کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہےایپلٹ ٹربیونل کے جج رسال حسن سید کل اعتراضی اپیل پرسماعت کریں گے رجسٹرارآفس کی جانب سے مصدقہ دستاویزات نہ لگانے کا اعتراض عائد کیا گیا ہے۔
کاغذات منظوری کیخلاف اپیل مقامی وکیل اشتیاق احمد نے دائر کی ،اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نوازشریف تاحیات نااہل ہیں ریٹرننگ افسر نے قانون کے منافی فیصلہ سنایا ہے۔