انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ کی بلے پر لوگو کی تشہیر کی اجازت کیلئے دی گئی درخواست کو مسترد کردیا۔
آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ نے آئی سی سی سے دوسرے ٹیسٹ میں بلے پر لوگو کی تشہیر کی اجازت طلب کی تھی ،جس پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے جواب دیا کہ قانون کے مطابق ذاتی تشہر کی اجازت نہیں ہے۔
آئی سی سی نےعثمان خواجہ اپنے بلے پر امن کی علامت سمجھا جانے والا اسٹیکر لگانا چاہتے تھے پہلے ٹیسٹ میں سیاہ پٹی باندھنے پر آئی سی سی نے عثمان خواجہ پر فرد جرم عائد کیا تھا۔