چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کےلاہورسےالیکشن کے معاملے کو پارٹی رہنمائوں نےاین اے 128سےالیکشن لڑنے کی تجویزمسترد کردی بلاول بھٹو کے این اے 127 لاہور سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا امکان ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کواعلی قیادت نےرائےدی ہےکہ این اے128پارٹی کیلئےکبھی سودمندنہیں رہابلاول بھٹوکااین اےایک سوستائیس لاہورسےقومی اسمبلی کاالیکشن لڑنے کاامکان ہے۔ کاغذات نامزدگی کل ریٹرننگ افسرکوجمع کرائےجاسکتےہیں۔
بلاول بھٹو زرداری کے الیکشن کی صورت میں سینئرقائدین ان کےساتھ صوبائی سیٹوں پرالیکشن لڑینگےمیاں مصباح الرحمان پی پی 160،اسلم گل پی پی 161 سے امیدوار ہوسکتے ہیںفیصل میر پی پی 163 سے پارٹی کے امیدوار ہوں گے پارٹی رہنمائوں نے رائے پیش کی ہے کہ این اے 128 سے پیپلزپارٹی کو کبھی اچھے نتائج نہیں ملے۔
ذرائع کے مطابق پارٹی رہنماؤں نے این اے 127 کوزیادہ سودمند قرار دیااین اے 127 سے 2021 کے ضمنی الیکشن میں اسلم گل 32313 ووٹ حاصل کرچکے ہیںبلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی کل ریٹرننگ افسر کو جمع کرائے جانے کا امکان ہے۔