سعودی عرب میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال ایک پیسے مہنگا ہوگیا، بھارتی روپے کی قدر بھی گر گئی، بنگلہ دیشی ٹکے کی قدر اضافہ ہوگیا۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال ایک پیسے مہنگا ہوکر 75.34 روپے اور بھارتی روپیہ 2 پیسے اضافے سے 22.20 روپے پر آگیا۔
رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیشی ٹکے کا نرخ 5 پویشہ کمی سے 29.23 ٹکے پر آ گیا۔
سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کے مطابق جمعرات 21 دسمبر 2023ء کو سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ اور ٹرانزیکشن فیس یہ رہیں۔
پاکستان
فوری (بینک الجزیرہ): 74 روپے 83 پیسے ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 74 ریال 42 پیسے ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 74 روپے 40 پیسے ، فیس: 10 ریال
ویسٹرن یونین: 74 روپے 79 پیسے، فیس: 23 ریال
منی گرام : 75 روپے 00 پیسے، فیس: 23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی) : 74 روپے 60 پیسے، فیس: 15 ریال
بھارت
فوری (بینک الجزیرہ): 21 روپے 92 پیسے ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 21 روپے 78 پیسے ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 21 روپے84 پیسے، فیس: 20 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 21 روپے 85 پیسے، فیس: 17.25 ریال
منی گرام : 21 روپے 86 پیسے ، فیس: 23 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد): 21 روپے 79 پیسے ، فیس: 15 ریال
بنگلہ دیش
فوری (بینک الجزیرہ) 28 ٹکا 95 پویشہ ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 28 ٹکا 75 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 30 ٹکا 02 پویشہ ، فیس: 17.25 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 28 ٹکا 89 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
منی گرام :28 ٹکا 78 پویشہ ، فیس: 18.50 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد) 28 ٹکا 85 پویشہ، فیس: 15 ریال
بنگلہ دیشی کرنسی کو ٹکا اور پیسے کو پویشہ کہتے ہیں۔