سابق وزیراعلیٰ خالد خورشید کو پارٹی صدارت سے تاحیات نااہل قرار قرار دیدیا گیا۔سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان الیکشن بھی نہیں لڑسکیں گے۔
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کی پارٹی صدارت کا فیصلہ سنادیا ہے،چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز نے اپنے فیصلے میں پی ٹی آئی کے سابق وزیراعلی کو تاحیات نااہل قرار دیدیا۔
،عدالتی ذرائع کےمطابق فیصلہ آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت دیا،زبانی فیصلہ چیف الیکشن کمشنر نےسنادیا،راجہ شہباز چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے کہا کہ تفصلی فیصلہ 2 روز بعد جاری ہوگا۔