برطانوی حکومتی ذرائع نے اسٹارمر کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی۔
برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمر کے مستقبل پرقیاس آرائیوں پربرطانوی وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عہدے پر برقرار رہنے اور جدوجہد جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہیں
امکان ظاہر کیاجارہا ہےکہ وزیراعظم اسٹارمر پیرکو اپنےعہدے سےاستعفیٰ دیدیں گے،وزیراعظم اسٹارمر پر لیبر پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے مسلسل دباؤ ہےکہ وہ عہدہ چھوڑنے کا ٹائم ٹیبل دیں۔





















