کینیامیں بورڈنگ اسکول میں آتشزدگی کے نتیجےمیں کم از کم 15 طالبات ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئیں۔
خبر ایجنسی کےمطابق آگ اچانک اسکول کےہاسٹل میں بھڑکی جس نےدیکھتے ہی دیکھتےعمارت کے ایک بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
فائربریگیڈ کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کرآگ پرقابو پالیا،تاہم ابتدائی اطلاعات کےمطابق جانی نقصان کافی زیادہ ہوا ہے۔






















