نائب وزیراعظم کی امریکی تحویل میں جہازوں پر سوار پاکستانی اور ایرانی شہریوں کی واپسی کے لیے سنگاپور سے تعاون کی درخواست

امریکی تحویل میں موجود جہاز سنگاپور کے قریب ہیں،11 پاکستانی اور 20 ایرانی سوار ہیں، اسحاق ڈار

تجویز کردہ

متعلقہ سٹوریز