اسکاٹ لینڈ کے عام انتخابات میں حکمران جماعت ایس این پی کے مقابلے میں اپوزیشن لیبر پارٹی کو زیادہ ووٹ درکار ہیں۔
ایس ای ایس سروے کے مطابق صرف 55 فیصد عوام دوبارہ حکمران جماعت کو ووٹ دینےکیلئے تیارہیں۔کنزرویٹو کیلئے 48 فیصد تھی۔
سروے کے مطابق دو تہائی اسکاٹس توقع کررہے ہیں کہ برطانوی انتخابات میں لیبر کنزرویٹو کو شکست دے گی۔
سروے میں مجموعی طور پر38 فیصد نوجوانوں نے لیبر پارٹی کو ووٹ دینے کی حمایت کی۔
20 ایس ای ایس کے مطابق 20سے 25 اکتوبر کے درمیان تقریباً 1200 بالغوں کا سروے کیا گیا۔