امریکی کمپنی ایپل کے سی ای او ٹم کُک نے عہدہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
ایپل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ٹِم کُک کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ایگزیکٹیو چیئرمین بنیں گے،جان ٹرنَس یکم ستمبر 2026 سے ایپل کے نئے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہونگے،جان ٹرنَس اس وقت سینیئر نائب صدر برائے ہارڈویئر انجینیئرنگ ہیں۔






















