پی ایس ایل الیون میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکااسلام آبادیونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ کیا ہے۔
پی ایس ایل الیون میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو ایونٹ میں پہلی فتح کی تلاش ہے،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 2 میں سے ایک میچ جیت چکی ہے۔
پاکستان سپرلیگ میں آج دو میچز شیڈول ہیں،دوسرے میچ میں کراچی کنگز اور راولپنڈیز شام سات بجے مدمقابل ہوں گے۔ کراچی کنگز دو میچ جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہیں،کراچی کنگزاورراولپنڈیز کا ٹاکرا شام 7 بجے شروع ہوگا۔





















