سعودی عرب میں پاکستانی روپے کی قدر بڑھ گئی، ریال کی قیمت 0.02 پیسے کم ہوگئی، بنگلہ دیشی ٹکا بھی 0.06 پویشہ تگڑا ہوگیا، بھارتی روپے کے نرخ مستحکم رہے۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال 0.02 پیسے سستا ہوکر 76.12 روپے پر آگیا۔
رپورٹ کے مطابق بھارتی روپے کے مقابلے میں ریال 22.21 روپے پر مستحکم ہے اور بنگلہ دیشی ٹکے کے مقابلے میں ریال کی قیمت 0.06 پویشہ کمی سے 29.32 ٹکے پر آگیا۔
سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کے مطابق بدھ 29 نومبر 2023ء کو سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ اور ٹرانزیکشن فیس یہ رہیں۔
پاکستان
فوری (بینک الجزیرہ): 75 روپے 14 پیسے ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 75 ریال 21 پیسے ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 75 روپے 18 پیسے ، فیس: 10 ریال
ویسٹرن یونین: 75 روپے 51 پیسے، فیس: 23 ریال
منی گرام : 75 روپے 20 پیسے، فیس: 23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی) : 75 روپے 25 پیسے، فیس: 15 ریال
انڈیا
فوری (بینک الجزیرہ): 21 روپے 90 پیسے ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 21 روپے 78 پیسے ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 21 روپے75 پیسے، فیس: 20 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 21 روپے 89 پیسے، فیس: 17.25 ریال
منی گرام : 21 روپے 80 پیسے ، فیس: 23 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد): 21 روپے 76 پیسے ، فیس: 15 ریال
بنگلہ دیش
فوری (بینک الجزیرہ) 29 ٹکا 02 پویشہ ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 28 ٹکا 96 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 29 ٹکا 04 پویشہ ، فیس: 17.25 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 29 ٹکا 10 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
منی گرام :28 ٹکا 90 پویشہ ، فیس: 18.50 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد) 28 ٹکا 92 پویشہ، فیس: 15 ریال