بنوں تھانہ بکا خیل اور چوکی فتح خیل پر فتنہ الخوارج کے دو حملے،پولیس کی بروقت جوابی کارروائی، ایک خواج ہلاک جہنم واصل کر دیا۔
سینٹرل پولیس آفس کےمطابق بنوں تھانہ بکا خیل اورچوکی فتح خیل پر فتنہ الخواج نے دوحملے کیے، پولیس کی بروقت اوربھرپورجوابی کارروائی، ایک خواج ہلاک کردیا۔
پولیس نےدہشت گردوں کےدونوں حملوں کو پسپاکردیا،دہشت گردوں نےحملے میں اسنائپر اور بھاری اسلحہ استعمال کیا،ہلاک دہشت گرد کےقبضے سےاسلحہ،دستی بم بھی برآمد،پولیس اورسکیورٹی فورسز کا علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔






















