امریکی ریاست الاسکا کے قریب 6.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق الاسکا کے قریب آئے زلزلے کی گہرائی ایک کلومیٹر زیرِ زمین تھی، زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
امریکی سونامی وارننگ سسٹم کا کہنا ہے کہ تاحال سونامی کا کوئی خطرہ نہیں،کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔





















