بھارتی سیکیورٹی اہلکاروں کی نااہلی کا ایک اور عملی مظاہرہ سامنے آ گیا۔
طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے اجیت پوارکی آخری رسومات کے دوران ایک پولیس افسرکی بندوق سے اچانک گولی چل گئی،واقعے کے وقت بھارتی وزیرداخلہ امت شاہ بھی موقع پر موجود تھے، جو خوش قسمتی سے بال بال بچ گئے۔
اچانک فائرنگ سےتقریب میں موجود افرادمیں خوف و ہراس پھیل گیا،تاہم کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا،ذرائع کےمطابق واقعے کے بعد سیکیورٹی انتظامات پرسوالات اٹھنے لگے ہیں





















