معروف پاکستانی اداکارہ لائیبہ خان نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں،اداکارہ نے اپنی زندگی کے اس نئے سفر کا آغاز مدینہ منورہ میں نومبر سادگی کیساتھ نکاح کرکے کیا۔
معروف اداکارہ کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز دعائے خیر سے ہوا،اداکارہ نے دعائے خیر میں ہلکے جامنی رنگ کے ڈریس کا انتخاب کیا۔
View this post on Instagram
دعاۓ خیر کی تقریب سے لی گئی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں، جہاں مداح اداکارہ کے حسن، لباس اور اسٹائل کی بھرپور تعریف کر رہے ہیں۔
مداحوں اورساتھی فنکاروں کی جانب سے اداکارہ کے لیے نیک تمناؤں اور مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔
View this post on Instagram





















