یوم قائد پر آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ’’پیغامِ قائد‘‘جاری کر دیا گیا
نغمہ قائداعظم کے فرمودات اور قیامِ پاکستان کی خاطر دی جانے والی قربانیوں اور تاریخی جدوجہد کی عکاس ہے،نغمہ دشمنوں کے عزائم کے خلاف قومی استقامت اورعزم کو اجاگر کرتا ہے۔
On the occasion of the 149th birth anniversary of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, Pakistan Air Force pays profound tribute to Father of the Nation, whose visionary leadership, unwavering resolve and principled struggle laid the foundation of an independent and sovereign… pic.twitter.com/BGL2VX9Iwh
— DGPR (AIR FORCE) (@DGPR_PAF) December 24, 2025
نغمے میں قائداعظم محمد علی جناح کی قائدانہ صلاحیتوں کو شاندارالفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا، نغمہ قائداعظم کےافکار کی تجدید اورپاکستان کے محفوظ وباوقار مستقبل کامظہر ہے،یومِ قائد کے موقع پر جاری کیا گیا نغمہ بابائے قوم سے قوم کی والہانہ محبت کی عکاسی کرتا ہے۔






















