برطانیہ میں جنسی زیادتی کے کیس میں 2 افغان شہریوں کو 10 برس قید کی سزا سنادی گئی۔
امریکا کی طرح برطانیہ بھی افغان شہریوں کے شر سے محفوظ نہیں،جنسی زیادی کے کیس میں دو افغان شہریوں کو 10 اور 9 برس قید کی سزا سنادی گئی،جج نےسزا مکمل ہونے پر دونوں مجرموں کو ڈی پورٹ کرنے کا حکم دیا۔
غیرملکی میڈیارپورٹس کےمطابق دونوں افغان شہریوں نےرواں سال مئی میں ایک خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا،،گزشتہ ماہ ایک اور افغان شہری کو بچی سے زیادتی پر قید کیس سزا سنائی گئی






















