بھارت میں دارالعلوم دیوبند کے سربراہ مولانا ارشد مدنی نے اپنے بیان میں کہا مسلمان نیویارک اور لندن کے میئر بن سکتے ہیں،لیکن بھارت میں ایک مسلمان کسی یونیورسٹی کا وائس چانسلر نہیں بن سکتا۔
دارالعلوم دیوبند کے سربراہ مولانا ارشد مدنی مودی سرکار پر برس پڑےکہا بھارت کی دہائیوں سے کوشش ہےکہ مسلمان کو سراٹھانےمت دینا،حکومت چاہتی ہےکہ مسلمانوں کے پاؤں کے نیچے سے زمین بھی کھینچ لی جائے۔
انہوں نے کہا کہ بھارت میں مسلمان وائس چانسلر بن بھی جائے تو وہ جیل میں پڑا ہوتا ہے۔





















