مسلم لیگ (ن) کے سابق لیگی ایم این اے نوابزادہ مظہرعلی خان انتقال کرگئے۔
نوابزادہ مظہرعلی خان کئی دن سےعلیل تھے، مرحوم لاہور کے نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔
نوابزادہ مظہرعلی خان 2013 میں مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر الیکشن جیت کر ایم این اے منتخب ہوئے،مرحوم نوابزادہ مظہر علی خان ایک بار ایم پی اے اور ایک بار ایم این اے رہ چکے ہیں۔






















