ہنزہ کی وادی شمشال میں اپینڈکس کے کیسزمیں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق وادی شمشال دو ماہ میں اپینڈیکس کے تیس مریض رپورٹ ہوئے،اکثریت بچوں کی ہے، ڈاکٹرز کا کہنا ہےکہ 2 ماہ میں 25سےزائد بچوں کےاپینڈکس آپریشن ہوچکے۔
خیال رہے کہ پچھلے ایک ہفتے 12 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے،طبی ماہرین پر مشتمل ٹہم شمشال گاؤں روانہ کردی گئی۔





















